1000301246

بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ پلک تیواری اور سیف علی خان کے صاحبزادے ابراہیم علی خان کا بریک اپ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 26 سالہ پلک تیواری اور 25 سالہ ابراہیم علی خان نے 3 سالہ تعلقات پر باہمی رضا مندی سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔میڈیا کے مطابق افواہ ہے کہ بریک اپ کا فیصلہ ابراہیم علی خان نے کیا تاہم تعلق باہمی رضا مندی سے اختتام کو پہنچقریبی ذرائع بریک اپ کی وجوہات سے لاعلمی کا اظہار کرنے کے ساتھ تعلق کے خاتمے کی تصدیق کررہے ہیں۔بھارتی میڈیاکے مطابق پلک تیواری اور ابراہیم علی خان کے فیصلے کے بعد ان کی مشترکہ شوٹنگ منسوخ یا معطل کردی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں نے تاحال بریک اپ کی اعلانیہ طور پر تصدیق نہیں کی ہے اور نہ ہی وہ ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کا ارادہ رکھتے ہیں کیونکہ دونوں کی توجہ اپنے کیریئر پ2024ء میں پلک تیواری کی والدہ شویتا تیواری نے ایسی افواہوں کو غیر قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کی باتیں زیادہ دیر تک اثر نہیں رکھتیں۔پلک تیواری اور ابراہیم علی خان کے افیئر کی خبریں پہلی بار 2022ء میں منظر عام پر آئی تھیں، دونوں ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ سے ساتھ باہر نکلتے دیکھ گیا تھا، جس کے بعد وہ مختلف مواقع پر ساتھ بھی دیکھے گئے۔ر ہےا ہے

متعلقہ ٹیگز:#Entertainment