دبئی پولیس نے سوشل میڈیا پر ویوز کی خاطر خطرناک انداز میں ڈرائیونگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا
دبئی پولیس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سڑکیں شوخی دکھانے اور ویڈیوز بنانے کی جگہ نہیں، سوشل میڈیا کے ویوز انسانی جانوں سے بڑھ کر نہیں ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی چھڑانے کے لیے 50 ہزار درہم (ساڑھے 37 لاکھ سے زائد پاکستانی روپوں کے برابر) ادا کرنا ہوں گے
متعلقہ ٹیگز:#World