1000005366

سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کا تبادلہ کردیا گیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد صہیب اشرف کو نیا سی پی او راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حسن مشتاق سکھیرا کو ڈی آئی جی آپریشنز سی ٹی ڈی پنجاب تعینات کردیا گیا

متعلقہ ٹیگز:#Crime