1000299901

ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ زمینی کارروائی کی صورت میں ایران حملہ آوروں کا قبرستان بن جائے گا۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے شعبہ سیاسی امور کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ دشمن نے زمینی حملے کی غلطی کی تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

ایرانی عہدیداران کا مزید کہنا ہے کہ ایران میں زمینی کارروائی کرنے والوں کو تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

متعلقہ ٹیگز:#War