اسلام آباد ہائیکورٹ میں کمرہ عدالت کے روسٹرم پر چیونگم چبانے پر جسٹس خادم حسین سومرو نے خاتون وکیل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی سرزنش کی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتیاں اسلام آباد سے کی جائیں، وکلاء رہنما
جسٹس خادم حسین سومرو نے خاتون وکیل سے استفسار کیا کہ کیا آپ کے پاس ہائیکورٹ کا لائسنس ہے؟
جسٹس خادم حسین سومرو نے ریمارکس دیے کہ روسٹرم پر کھڑے ہو کر چیونگم نہیں چباتے۔
خاتون وکیل نے عدالت میں روسٹرم پر چیونگم چبانے پر معذرت کر لی
متعلقہ ٹیگز:#Pakistan