1000299905

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا کہ ایران پر فوجی حملہ کسی صورت مسئلے کا حل نہیں۔

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا کہ ایران پر نیا حملہ خطے میں جنگ اور تنازع کو مزید پھیلا دے گا، ایران جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتکاری اور مذاکرات ہی واحد راستہ ہے۔

حاقان فیدان نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز جلد از جلد کھولنے کیلئے اقدامات کئے جائیں، عالمی منڈیوں پر منفی اثرات ختم کرنا ضروری ہے۔

متعلقہ ٹیگز:#World