1000301178

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے علاقے چمولی میں یاتریوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

ہیلی کاپٹر میں 1 پائلٹ اور 5 یاتری سوار تھے جب کہ تمام 6 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر بدری ناتھ سے یاتریوں کو لے کر دہرادون جا رہا تھا، خراب موسم ممکنہ طور پر ہیلی کاپٹر کے گرنے کا سببمحکمۂ موسمیات نے پہلے ہی اس علاقے کے لیے گرج چمک اور تیز ہواؤں کا ’اورنج الرٹ‘ جاری کر رکھا تھا، جس کی وجہ سے حدِ نگاہ انتہائی کم تھی۔خراب موسم اور پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوع تک پہنچنے اور سرچ آپریشن میں شدید مشکلات کا سامنا ہے بنا

متعلقہ ٹیگز:#World