ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی شہر سیریک کے ساحلی علاقے میں امریکی ڈرون نے ایک کشتی کو نشانہ بنایا۔
ایرانی فوج کے مطابق امریکی ڈرون حملہ ماہی گیروں کی کشتی پر کیا گیا، حملے کے وقت کشتی میں 3 افراد سوار تھے۔
ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد کشتی پر سوار ایک شخص لاپتا ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے، جبکہ 2 افراد کو ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کردیا گیا
متعلقہ ٹیگز:#World