1000305410

بین الاقوامی سب میرین کیبل کی مرمت کا کام چھ دسمبر تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔

انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی کا کہنا ہےکہ متاثرہ کیبل ٹھیک ہونے تک صارفین کو مصروف اوقات میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

اس سے پہلے پی ٹی اے نے اطلاع دی تھی کہ پاکستان کے ساحل سے تقریباً گیارہ کلومیٹر دور ایس ڈبلیو وی بین الاقوامی سب میرین کیبل سسٹم میں خرابی ہوئی ہے

متعلقہ ٹیگز:#Technology