1000305182

سینئر صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن حسین نقی انتقال کر گئے۔

اہلخانہ کے مطابق حسین نقی 88 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔

حسین نقی مرحوم کی نمازِ جنازہ دن ساڑھے 12 بجے جامعہ المنتظر ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan