1000301790

امریکی مڈٹرم انتخابات میں سابق سینیٹر لنزے گراہم کی بہن کو شکست ہو گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق ساؤتھ کیرولائنا میں ڈیموکریٹ امیدوار اینی اینڈریوز نے تاریخی کامیابی حاصل کر لی. ڈیموکریٹ امیدوار ڈاکٹر اینی اینڈریوز نے سینیٹ کی نشست جیت لی اور ری پبلکن امیدوار ڈارلین گراہم کو شکست دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق ساؤتھ کیرولائنا میں 28 سال بعد کسی ڈیموکریٹ نے سینیٹ کی نشست جیتی ہے۔

متعلقہ ٹیگز:#World