1000304384

آبنائے ہرمز میں 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آگئے

ایرانی افواج کا کہنا ہے کہ ٹینکرز نے غیر مجاز راستے سے گزرتے ہوئے نیوی گیشن نظام بند کر دیا تھا۔

ایرانی افواج کے مطابق آئل ٹینکرز نے انتباہات بھی نظر انداز کیے.

متعلقہ ٹیگز:#War