1000302482

شیخوپورہ کے علاقے ماچھی کے میں آئل ٹینکر پھٹنے سے جھلسنے والے دونوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس کے مطابق آئل ٹینکر سے پیٹرول لیک ہو رہا تھا اس کے باوجود ویلڈر نے ویلڈنگ شروع کر دی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ آئل ٹینکر میں آگ لگی اور وہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا

متعلقہ ٹیگز:#Crime