جیوانی میں ساحل کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ 4 افراد اُس کے تلے دب گئے۔ڈی سی گوادر کے مطابق پہاڑی تودے کے نیچے دبے ہوئے 4 افراد کو نکالنے کے لیے پاک بحریہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کا …
Read More »صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف حادثے میں جاں بحق ہوگئے
صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا کے شہر نیروبی میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ خاندانی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سے ارشد شریف کی حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ارشد شریف کی ہلاکت کے واقعے کی فوری طور پر مزید تفصیل معلوم نہیں ہو …
Read More »حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر، نوٹیفکیشن جاری
سپیکر اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر حمزہ شہباز کا بطور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قائد حزب اختلاف کےلئے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر اراکین کے دستخطوں پر شکوک و …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انڈیا نے پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 160 رنز کا ہدف دیا تھا جسے بھارت نے آخری اوور میں پورا کیا۔ہدف کے تعاقب میں بھارت …
Read More »بھارتی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے وزیر نےخاتون کو سرعام تھپڑ جڑ دیا
بھارتی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے کرناٹکا کے وزیر نے ایک خاتون کو سرعام تھپڑ جڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا سے تعلق رکھنے والے وزیر برائے انفرا اسٹرکچر اینڈ ڈویلپمنٹ وی سمنا نے ایک تقریب کے دوران زمین کا ٹائٹل نہ ملنے …
Read More »لاہور: جدہ جانے والے مسافروں سے 786 گرام سے زیادہ آئس ہیروئن برآمد کر لی
اینٹی نارکوٹکس فورس اورایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران بھاری منشیات برآمد کر لی۔اے ایس ایف کے عملے نے لاہور سے جدہ جانے والے مسافروں سے 786 گرام سے زیادہ آئس ہیروئن برآمد کر لی۔مسافر سیف اللّٰہ اور بشیراں بی بی نے آئس …
Read More »چینی صدر شی جن پنگ کمیونسٹ پارٹی کے مزید 5 سال کے لیے جنرل سیکرٹری منتخب، وہ تیسری مدت کے لیے چینی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے
چین کے صدر شی جن پنگ کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے مزید 5 سال کے لیے جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے، وہ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر کا عہدہ سنبھالیں گے۔چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے قیادت سنبھالنے والے …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو9وکٹوں سے شکست دے دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آئر لینڈ کی جانب سے دیے گئے 129 رنز کے ہدف کو سری لنکا نے …
Read More »مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو دنیا سے رخصت ہوئے 11 برس گزر گئے
پاکستان کی سابق خاتون اول اورمحترمہ بے نظير بھٹو کی والدہ نے ملک ميں جمہوريت کے قيام کیلئے بے پناہ جدوجہد کی اور قربانیاں دیں، بیگم نصرت بھٹو 23 مارچ 1929 کو ایران کے صوبے اصفہان میں پیدا ہوئیں، 8 ستمبر 1951 کو ذوالفقار علی بھٹو سے کراچی میں ان …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : فائنل سے پہلے فائنل،آج پاک بھارت ٹاکرا ہوگا
‘ آج میلبرن کے میدان میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کا فائنل سے پہلے سب سے بڑا مقابلہ یعنی ’پاک بھارت ٹاکرا ہوگا جہاں کھلاڑیوں کا جوش و جذبہ عروج پر ہوگا۔ ایک لاکھ تماشائیوں کی گنجائش والا میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم (ایم سی جی) تیار ہے، شاہین شاہ آفریدی، حارث …
Read More »