انسپکٹر جنرل اسلام آباد اکبر ناصر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔اینٹی کرپشن کی جانب سے مقدمے میں اکبر ناصر پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے سی او او سیف سٹی لاہور ہوتے ہوئے ٹھیکے دینے میں دھوکا دہی کی۔اینٹی کرپشن کی ایف آئی آر کے مطابق اکبر …
Read More »تحریک انصاف نے فیصل واؤڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردی
پی ٹی آئی سندھ نے فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے شوکاز نوٹس جاری کردیا علی زیدی نے کہا کہ فیصل واوڈا 2 دن میں وضاحت دیں کہ کیوں نہ ان کی بنیادی رکنیت منسوخ کی جائے؟پی ٹی …
Read More »ایران میں چلنے والے جرمنی اور فرانس کے میڈیا چینلز بلیک لسٹ کر دیئے گئے
ایران نے یورپی پابندیوں کے جواب میں ایران میں چلنے والے جرمنی اور فرانس کے میڈیا چینلز کو بلیک لسٹ کر دیا۔جرمنی نے ایران کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کے لیے ویزہ قوانین سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق جرمنی کے فارسی …
Read More »فیصل واوڈا کی گفتگو لانگ مارچ کو خراب کرنے کی کوشش ہے، اعجاز چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے پارٹی رہنما فیصل واوڈا کی غیر معمولی اہمیت کی حامل پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔عمر سرفراز چیمہ اورمسرت جمشید چیمہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں اعجاز چوہدری نے کہا کہ آج پاکستان کے بڑے صحافی کا جسد خاکی …
Read More »انڈونیشیا میں اژدھے نےایک خاتون کو زندہ نگل لیا
اژدھے نے خاتون کو اس وقت نگل لیاجب وہ جنگل میں ربڑ اکٹھا کرنے پہنچی۔انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرے کے صوبے جمبی میں 23 اکتوبر کو یہ واقعہ پیش آیا۔یہ 54 سالہ خاتون اتوار کی صبح جنگل سے ربڑ اکٹھا کرنے لیے گئی تھی جس کے بعد لاپتہ ہوگئی۔Jahrah نامی خاتون …
Read More »لانگ مارچ سے نپٹنے کے لیے پولیس،ایف سی کے پیچھے رینجرز اور پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کو بڑی تعداد میں آنسو گیس گنز اور شیل فراہم کردیے گئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کیلئے 13086 افسران، اہلکار تعینات کیےجائیں گے، 2 ڈی آئی جیز ،4 ایس ایس پی، 11 ایس …
Read More »صحافی ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے معاملے پر قائم تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان کینیا روانہ ہوگئے
صحافی ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے معاملے پر قائم تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان کینیا روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی عمر شاہد شامل ہیں۔تحقیقاتی کیمٹی کے ارکان کینیا میں ارشد شریف کی موت کی تحقیقات …
Read More »حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سےافغان طالبان وفد کی ملاقات
طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔افغان سرکاری ایجنسی کے مطابق طالبان اور حماس کے وفود کے درمیان ترکی میں ملاقات ہوئی جس میں فلسطین اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا …
Read More »لانگ مارچ سے پہلے پی ٹی آئی قیادت اور وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اہم ملاقات
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات، ملاقات میں شاہ محمود قریشی،میاں اسلم اقبال،فواد چوہدری شریک ملاقات میں عمر سرفراز چیمہ ،مسرت جمشید چیمہ، اعجاز شاہ ،حسان خاور بھی شریک ہوے ملاقات میں لانگ مارچ کے امور پر اہم مشاورت کی گئی وزیراعلی پنجاب …
Read More »ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کے دوران پمز ہسپتال میں ایکسرے اور سی ٹی اسکین
سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کے دوران ایکسرے اور سی ٹی اسکین کیا گیا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے ارشد شریف کی میت کا ایکسرے اور سی ٹی اسکین کرنے کا فیصلہ کیا۔جس کے بعد ارشد شریف کی میت …
Read More »