لانگ مارچ سے پہلے پی ٹی آئی قیادت اور وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اہم ملاقات

Share

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات، ملاقات میں شاہ محمود قریشی،میاں اسلم اقبال،فواد چوہدری شریک

ملاقات میں عمر سرفراز چیمہ ،مسرت جمشید چیمہ، اعجاز شاہ ،حسان خاور بھی شریک ہوے ملاقات میں لانگ مارچ کے امور پر اہم مشاورت کی گئی وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے لانگ مارچ کی بھرپور حمایت کا اعلان

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *