افغان حکومت نے طالبان کے پہلے امیر ملا عمر مرحوم کی قبر پر جانے کیلئے عام افراد کو اجازت دے دی۔ترجمان افغان حکومت ذبیح اللّٰہ مجاہد کے مطابق طالبان کے پہلے امیر ملا محمد عمر کی قبر کا احاطہ عام افراد کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ذبیح اللّٰہ مجاہد …
Read More »موٹروے پر گاڑیوں کی حد سپیڈ 120سے کم کرکے100کردی گئی
پاکستان میں ٹریفک حادثات میں قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچانے کیلئے موٹر ویز پر حد رفتار کم کر دی گئی۔ٹریفک حادثات کی روک تھام اور قیمتی جانیں بچانے کے لیے موٹر وے پولیس نے ملک کی مختلف شاہراہوں پر حد رفتار کم کر دی ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے …
Read More »عمران خان نےایکٹنگ میں شاہ رخ اورسلمان کو پیچھےچھوڑ دیا،مولانا فضل الرحمان
نے ایکٹنگ میں شاہ رخ,, پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان پر تنقیدکرتے ہوئےکہا ہےکہ انہوں نے ایکٹنگ میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، جس طرح برادرانِ یوسف نے قیمص پر خون لگایا تھا یہاں بھی یہی لگ رہا ہے۔اسلام …
Read More »پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی، آسٹریلیا میں ائیرٹکٹ کی قیمتوں میں تین گنااضافہ
پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد آسٹریلیا میں ائیرٹکٹ کے دام تین گنا بڑھ گئے۔پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے اور پاکستان کا سیمی فائنل میں نیوزی سے مقابلہ ہوگا اکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سڈنی میں 9 نومبر کو میچ …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ:زمبابوے کو شکست، بھارت کا انگلینڈ، پاکستان کا نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل
ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کو 71 رنز سے مات دے دی۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں میگا ایونٹ کا 42 واں میچ بھارت اور زمبابوے کے مابین کھیلا گیا۔بھارت اننگزسوریا کمار یادیو کی حیرت انگیز اننگز کی بدولت بھارت مقررہ 20 …
Read More »منگل سےدوبارہ لانگ شروع کروں گا، عمران خان کااعلان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے منگل سے وزیرآباد سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قافلے وہیں سے روانہ ہونگے جہاں سے گولیاں لگیں، لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں عام آدمی کوانصاف نہیں ملتا، یہ …
Read More »آسٹریلیا:سری لنکن کرکٹ کھلای جنسی زیادتی پرگرفتار
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کا حصہ سری لنکن کھلاڑی دنوشکا گوناتھیلاکا کو آسٹریلیا میں زیادتی کے الزامات پر گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان سری لنکن بورڈ کے مطابق کرکٹر کو 7 نومبر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، سری لنکا کرکٹ بورڈ صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، …
Read More »اعظم سواتی ویڈیو معاملہ، سپریم کورٹ کا اعظم سواتی کے جوڈیشل لاجز کوئٹہ میں قیام کے دعویٰ کی تردید
سپریم جوڈیشل لاجز کوئٹہ میں اعظم سواتی کی ویڈیو بنانے معاملہ، سپریم کورٹ نے اعظم سواتی کے جوڈیشل لاجز کوئٹہ میں قیام کے دعوے کو مسترد کردیاسپریم کورٹ جوڈیشل لاجز میں صرف ججز کو قیام کرنے کی اجازت ہےسپریم کورٹ جوڈیشل لاجز کے انتظامی امور رجسٹرار سپریم کورٹ کے کے …
Read More »عمران خان پر حملہ کیس، سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے معاملے پر پولیس نے پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کی پہلی درخواست پر مقدمہ درج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواست کے متن پر فریقین میں 2 روز سے ڈیڈ لاک برقرار …
Read More »مہاتیر محمد 97سال کی عمر میں دوبارہ وزیراعظم بننے کے لئے پرامید
ملائیشیا کے 97 سالہ سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد ایک بار پھر وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہو چکے ہیں انہوں نے ہفتہ کے روز 5 نومبر کو عام انتخابات کے لیے اپنے امیدواری کے کاغذات جمع کرا دئیے ۔ سیاسی منظر نامہ پر دوبارہ واپس آنے کی …
Read More »