وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلیوں کی کانفرنس کے دوران مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کی ہیں ان میں عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط سے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات شرم الشیخ انٹرنیشنل کنونشن و کانگریس سینٹر میں منعقدہ ’شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ‘ کے موقع پر …
Read More »ملک میں قانون نہیں اشرافیہ کی حکمرانی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہےکہ سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے جھگڑے عدالتوں میں نہ لائیں اور پارلیمنٹ کو مضبوط کریں جب کہ عدلیہ بھی اختیارات کی تقسیم کے اصول کو مدنظر رکھنے کی پابند ہے۔اپنے اعزاز میں فل کورٹ …
Read More »کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور نےاپنی معطلی عدالت میں چیلنج کر دی
کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور غلام محمود ڈوگر نے اپنی معطلی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی جانب سے عدالتِ عالیہ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست …
Read More »عمران خان پرحملے کی ایف آئی آر فوری درج کرنے کیلئےوفاق کا پنجاب کو خط
وفاقی حکومت نے حکومت پنجاب کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر فوری درج کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔خط وزارت داخلہ کی جانب سے چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو لکھا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے …
Read More »ایف آئی اے میں عمران خان کی طلبی کیس،لاہور ہائیکورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نےعمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔عدالت عالیہ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے درخواست کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے درخواست دوسرے بنچ کے پاس سماعت کے لئے …
Read More »مقدمے کا اندراج اورلانگ مارچ کی قیادت کا مسئلہ، عمران خان نے اجلاس طلب کر لیا
سپریم کورٹ کی جانب سے سے عمران خان پر حملہ کا مقدمہ چوبیس گھنٹوں کے اندر درج کرنے کے احکامات کے بعد عمران خان نے مقدمہ کے لیے دی جانے والی درخواست کے مندرجات میں تبدیلی پر مشاورت کرنے اور تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی قیادت کے لئے زمان …
Read More »عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید کا ایک اور مبینہ ساتھی گرفتار
سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر حملے کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس اور سی ٹی ڈی نے جائے وقوع سے گرفتار مرکزی ملزم نوید کے ہمسائے کو گرفتار کر لیا۔عمران خان پر حملے کی مشترکہ تحقیقات کرنے والی پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے وزیر …
Read More »عمران خان پرحملہ کیس ، سپریم کورٹ کا24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم
عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کے کیس چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمر عطا بندیال آئی جی پنجاب فیصل شاہ کار کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب …
Read More »عمران خان کاصدرمملکت کو مدد کے لیےخط
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے صدرِ مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے خط میں کہا ہے کہ جب سے تحریک انصاف کی حکومت کو گرایا گیا ہے، عمران کی جانب سے صدر مملکت عارف علوی کو لکھا گیا خط قوم …
Read More »ایمیزون کے بانی کانیا اسکینڈل،ایک گھریلو ملازمہ نےبیزوس کا تخت ہلا کر رکھ دیا
بڑی کمپنی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی سابقہ گھریلو ملازمہ نے اپنے بوس کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اور دیگر کارکنان امریکی ٹائیکون کے گھر میں اپنے دور میں کام کرنے کے غیر محفوظ حالات سے دوچار ہوئےمرسڈیز ویڈا، بیزوس کی مرکزی گھریلو …
Read More »