ایف آئی اے میں عمران خان کی طلبی کیس،لاہور ہائیکورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت

Share

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نےعمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔عدالت عالیہ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے درخواست کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے درخواست دوسرے بنچ کے پاس سماعت کے لئے مقرر کرنے کی سفارش بھی کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar