صحافی ارشد شریف قتل کیس:تحقیقاتی ٹیم کینیا سے وطن واپس پہنچ گئی

کینیا میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم پاکستان واپس پہنچ گئی ہے۔ ایف آئی اے اور انٹیلی جنس بیورو کے افسران پر مشتمل ٹیم صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے 28 اکتوبر کو کینیا گئی تھی۔کینیا میں ٹیم نے ارشد شریف کیس …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس: ایف آئی اے عمران خان کو ہراساں نہ کرے، لاہور ہائیکورٹ

تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ نےایف آئی اے کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روک دیا۔عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست کی لاہورہائی کورٹ میں سماعت جسٹس اسجد جاوید گھرال نے …

Read More »

لیبارٹری میں تیار کردہ خون پہلی مرتبہ انسانی جسم میں منتقل

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے مطابق لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون (ریڈ بلڈ سیل) پہلی بار تجرباتی طور پر انسانی جسم میں منتقل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے اتوار کو اعلان کیا کہ 2 افراد کو لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون …

Read More »

شہباز شریف اورشہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات، اعلامیہ جاری

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات مصری شہر شرم الشیخ میں ’کوپ -27 سمٹ‘ کے موقع پر ہوئی ہے۔ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کی جانب سے کثیر …

Read More »

امریکہ میں مڈٹرم انتخابات: ایوانِ نمائندگان کی 435،سینیٹ کی34 نشستوں پرالیکشن کا انعقاد

امریکہ میں آج منگل سےمڈ ٹرم الیکشن منعقد ہو رہے ہیں، سیاستدانوں نے الیکشن سے قبل پورا ہفتہ انتخابی مہم کی مصروفیت میں گزارا ہے۔مڈٹرم الیکشن میں ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 سیٹوں اور سینیٹ کی 100 میں سے 34 سیٹوں پر مقابلہ ہو رہا ہے۔ وسط مدتی انتخابات میں …

Read More »

عمران خان پرحملےکا مقدمہ درج، پنجاب پولیس نےسپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا

عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق پنجاب پولیس نے سپریم کورٹ کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔3 نومبر کو لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں فائرنگ سے عمران خان سمیت تحریک انصاف کے کئی رہنما اور کارکن زخمی جب کہ ایک حامی جاں …

Read More »

توشہ خانہ کیس: عمران خان کےخلاف نیب نے تحقیقات کاآغازکردیا

قومی احتساب بیورو نےتوشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ ماہ توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو الزامات ثابت ہونے پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا …

Read More »

راولپنڈی:پی ٹی آئی کا احتجاج، آج بھی کئی سڑکیں بلاک

تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں احتجاج کے باعث شہر کے کئی راستے بند ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق احتجاج کے باعث مری روڈ اقبال پارک کی سڑک دونوں اطراف سے بند ہے، ٹیکسلا …

Read More »

اردن: گیارہ/11کا ہندسہ ایک ہی دن 300 سے زائد افراد شادی کرینگے

اردن میں شادی ہال مالکان کی سنڈیکیٹ کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ 11/11/2022 کو ملک کے شمال سے جنوب تک کے گورنریٹس میں شادی ہالوں میں 300 سے زیادہ شادی کی پارٹیاں منعقد کی جائیں گی، نومبر میں شادی ہالوں کی بکنگ میں نمایاں اضافہ ہوا اور یہ …

Read More »

کامیابی کے 6روزبعد نیتن یاھو کو بائیڈن کی مبارکباد

سابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو گزشتہ منگل کو ہونے والے کنیسٹ (پارلیمنٹ) انتخابات میں کامیابی پر بالآخر امریکی صدر جوبائیڈن نے مبارکباد دے دی۔لیکوڈ پارٹی کے ایک بیان کے مطابق نیتن یاھو کی جیت کے 6 روز بعد بائیڈن نے فون کرکے ان کو مبارکباد دی۔اسرائیلی الیکشن …

Read More »
Skip to toolbar