لیبارٹری میں تیار کردہ خون پہلی مرتبہ انسانی جسم میں منتقل

Share

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے مطابق لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون (ریڈ بلڈ سیل) پہلی بار تجرباتی طور پر انسانی جسم میں منتقل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے اتوار کو اعلان کیا کہ 2 افراد کو لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون منتقل کیا گیا جس کے اب تک کوئی مضر اثرات سامنے نہیں آئے ہیں۔یونیورسٹی آف برسٹل، این ایچ ایس اور یونیورسٹی آف کیمبرج نے مشترکہ طور پر اس تحقیق اور تجربے پر کام کیا۔برسٹل یونیورسٹی کے پروفیسر نے تجربے کے نتائج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس تجربے سے خون کی تیاری ایک بہت بڑا قدم ہے۔واضح رہے کہ خون کی کمی کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد موت کہ منہ میں چلے جاتے ہیں

Check Also

حزب اللّٰہ کا وفاداری کے عزم کیلئے ایرانی رہبر اعلیٰ کو خط، مجتبیٰ خامنہ ای کا جواب موصول

Share لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے ایرانی رہبر اعلیٰ کو خط میں ایران سے …

One comment

  1. Về tiềm lực tài chính, telegram 888slot mỗi tháng có hơn 12 nghìn tỷ đô được công ty chủ quản “đổ vào”. Đây cũng là lý do vì sao nhà cái lại chưa một lần “dính” phải tin đồn lừa đảo hay quỵt tiền hội viên. Thay vào đó là tỷ lệ thưởng cao, khuyến mãi hấp dẫn, đại lý hoa hồng khủng. TONY05-09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *