سو فیصد یقین ہےکہ مجھ پر اسنائپر نے فائرنگ کی،عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے زمان پارک لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اسٹیبلشمنٹ اور ہماری حکومت خارجہ پالیسی پر ایک پیج پر تھے، دورۂ روس سے واپسی پر اختلافات پیدا ہوئے۔انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری …

Read More »

یو اے ای میں اسرائیلی سفارتخانےسےپہلا پاسپورٹ جاری

اسرائیل کے سفارتخانے نے متحدہ عرب امارات میں پیدا ہونے والے اسرائیلی بچے کو پہلا پاسپورٹ جاری کر دیا۔یہ پہلا موقع ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کسی بھی اسرائیلی کو پاسپورٹ جاری کیا گیا ہےعرب ریاست میں تعینات اسرائیلی سفیر امیر ہائیک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک …

Read More »

ہی ٹی آئی لانگ مارچ 21 نومبر تک راولپنڈی پہنچنے کاامکان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت مشاورتی اجلاس میں حقیقی آزادی مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ پر مشاورت مکمل کر لی گئی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ 21 نومبر کو پنڈی پہنچنے کا امکان ہے مارچ کی پنڈی پہنچنے کی حتمی تاریخ کااعلان …

Read More »

آرمی چیف کا دورۂ کراچی، یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی

الوداعی دوروں کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا، جوانوں سے ملاقات کی اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار نے کراچی …

Read More »

اورنج لائن ٹرین اسٹیشن سےڈرون طیارہ ٹکرا گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں اورنج لائن ٹرین کےفیروز پور روڈ پر واقع علی ٹاؤن اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔لاہور پولیس کے مطابق تعین کیا جا رہا ہے کہ ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ کس سمت سے آیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ ڈرون طیارے سے کسی قسم کا بارودی …

Read More »

اپنےوالد ٹرمپ کی انتخابی مہم کاحصہ نہیں بنوں گی، ایوانکا ٹرمپ

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے والد کی الیکشن مہم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا۔امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024ء کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا ہے اور صدارتی انتخابات لڑنے کے حوالے سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا …

Read More »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ: عمران خان کی ایف آئی اےمیں طلبی کےنوٹسز معطل

لاہور ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے طلبی کے نوٹسز 7 دسمبر تک معطل کر دئیے ہیں ایف آئی اے کےخلاف عمران خان کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے 2 صفحات پر مشتمل حکم جاری کیا۔لاہور ہائی کورٹ کا کہنا …

Read More »

فیصل آباد: پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک،تھانہ معطل، ایس ایچ او گرفتار

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا۔سی پی او فیصل آباد نے ملزم ایس ایچ او کو گرفتار کرکے تھانہ تاندلیانوالہ کی حوالات میں بند کرا دیا، پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او نے لاش اپنی ذاتی گاڑی میں ڈال کر خالی پلاٹ میں …

Read More »

فرح گوگی،شہزاد اکبر سے عمران خان کے سعودی تحفے 75 لاکھ درہم میں خریدے، عمر فاروق ظہور کا انکشاف

توشہ خانہ کے تحفے خریدنے والا دبئی کا تاجر سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کو 75 لاکھ درہم کے تحفے دیئے گئے تھے، اس میں مہنگی ترین گھڑی سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے توسط سے دبئی کے …

Read More »

روسی فوج نےیوکرین پر 100میزائل داغ دئیے، یوکرین اندھیرے میں ڈوب گیا

روس نے یوکرین پہ درپے حملے کر کے تقریبا 100 میزائل داغ دیے اور توانائی کے 15مراکز نشانہ بنائے گئے ہیں۔دارلحکومت سمیت کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے،یوکرینی سرحد کے قریب پولینڈ کے قصبے میں بھی دھماکا ہا ہے۔ پولش میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 2 راکٹ گرنے سے 2 …

Read More »
Skip to toolbar