سو فیصد یقین ہےکہ مجھ پر اسنائپر نے فائرنگ کی،عمران خان

Share

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے زمان پارک لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اسٹیبلشمنٹ اور ہماری حکومت خارجہ پالیسی پر ایک پیج پر تھے، دورۂ روس سے واپسی پر اختلافات پیدا ہوئے۔انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری پر حکومتی حلقوں میں گھبراہٹ ہے، وہ دست و گریبان ہیں، آرمی چیف کے تقرر پر ہماری پالیسی دیکھو اور انتظار کرو ہے۔عمران خان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے بعد جیلوں سے باقی لوگوں کو بھی نکال کر مشاورت کر لی جائے۔سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ 100 فیصد یقین ہے کہ مجھ پر اسنائپر نے فائرنگ کی، مصدقہ یقین ہے کہ فائرنگ کرنے والے ایک سے زیادہ تھے، جے آئی ٹی نے کام شروع کر دیا ہے، ایف آئی آر کے درج نہ ہونے پر پرویز الہٰی ذمے دار نہیں۔ان کا یہ کہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کے خطرات بڑھ رہے ہیں، سیاسی استحکام تک معیشت ٹھیک نہیں ہوسکتی، معیشت کی بحالی کا انحصار اب صرف اوورسیز پاکستانیوں پر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar