بھارت نےجنگ مسلط کی توبھرپورجواب دیں گے: آرمی چیف سیّدعاصم منیر شاہ

آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر شاہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے معاملے پر بھارتی قیادت کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات دیکھے ہیں۔ دشمن نے جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) …

Read More »

دھمکیاں اورمذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، مذاکرات انکی ضرورت ہیں ہماری نہیں،خواجہ سعدرفیق

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ نواز کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خان صاحب! اسمبلیاں توڑیں تو بے آسرا آپ ہوں گے ہم نہیں۔وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے وزیر داخلہ رانا ثناء کے ہمراہ پرید کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں …

Read More »

اسی ماہ صوبائی حکومتوں کوتحلیل کرکے الیکشن کیجانب جائیں گے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے۔خیبر پختونخوا اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم اسی ماہ صوبائی حکومتوں کو تحلیل کر کے الیکشن کی طرف جائیں …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کےمکینوں کو مالکانہ حقوق دینےکا فیصلہ

چودھری پرویز الٰہی کے زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کیلئے سفارشات کا جائزہ لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کے فیصلے کی منظوری دی۔رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ: عبداللہ اور امام کا پاکستان کی سب سے بڑی پارٹنر شپ کا ریکارڈ

پاکستانی اوپنرز امام الحق اور عبداللہ شفیق نے انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی سب سے بڑی اوپننگ پارٹنر شپ قائم کردی۔عبداللہ شفیق اور امام الحق نے 225 رنز کی اوپننگ شراکت بنائی۔راولپنڈی میں انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں عبداللہ شفیق 114 اور امام الحق 121 رنز بناکر …

Read More »

القادر یونیورسٹی کیوں بنائی؟ عمران کو نیب نے طلب کیا،تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماوں نے کہا کہ نیب کا وزارت عظمیٰ کے دوران القادر یونیورسٹی بنانے کا الزام عمران خان کے صادق اور امین ہونے کا ثبوت ہے۔ یونیورسٹی میں 90 فیصد نوجوانوں کو دین اور دنیا کی مفت تعلیم ملتی ہے۔ ناکام نظامِ انصاف روزانہ ہمارا منہ …

Read More »

عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیتا اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان نے کچھ نہیں کرنا، نہ اسمبلی توڑنی ہے، جس صوبے کی اسمبلی توڑیں گے وہاں …

Read More »

اطالوی سفارتکاروں کی گاڑیوں پر دھماکا خیز ڈیوائسز سےحملہ

یونانی پولیس کے مطابق ایتھنز میں اطالوی سفارتکاروں کی دو گاڑیوں کو دھماکا خیز ڈیوائسز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ صبح 4 بجے کے قریب اطالوی سفارتکار کے گھر کے باہر دیسی ساختہ بم سے دھماکا کیا گیا، دھماکے سے سفارتکار کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔دوسری …

Read More »

میدانی علاقوں میں شدید دھند، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ملک کے میدانی علاقوں میں خشک اور سرد موسم کی وجہ سے شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق میدانی علاقوں میں مسلسل خشک موسم کی وجہ سے رات اور صبح کے اوقات میں دھند کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ گلگت بلتستان، …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ: دوسرا روزختم، پاکستان کےبغیر کسی نقصان کے 181رنز

پاکستانی بلے بازوں نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنا لئے ہیں۔راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا آغاز مہمان ٹیم نے 506 رنز اور 4 وکٹوں کے نقصان پر دوبارہ بیٹنگ سے کیا۔ …

Read More »
Skip to toolbar