والدہ کے علاج میں مدد کرنے کا بدلہ اتارنے کیلئے 2 جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی۔سوشل میڈیا پر بھارت میں جڑواں بہنوں کی ایک ہی لڑکے سے شادی کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ شادی کی یہ ویڈیوز بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع …
Read More »ایٹم بم حملے کی صلاحیت رکھنے والا بی 21 طیارہ امریکی فضائیہ کاحصہ بن گیا
دنیا بھر میں کسی بھی مقام پر ایٹم بم حملے کی صلاحیت رکھنے والا بی ٹونٹی ون طیارہ امریکی فضائیہ میں شامل کر لیا، بی ٹونٹی ون بظاہر بی ٹو طیارے سے مشابہ لیکن صلاحیتوں میں اس سے کہیں آگے ہے۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے بی ٹونٹی ون ریڈر …
Read More »راولپنڈی ٹیسٹ:سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نےسٹیڈیم میں میچ دیکھا
راولپنڈی میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ پنڈی سٹیڈیم پہنچ گئے۔سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کے چوتھے روز کا کھیل …
Read More »جرمن قونصل جنرل بھی سندھی ثقافت میں رنگ کے دلدادہ نکلے
جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر بھی سندھ کی ثقافت کے رنگ میں رنگ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں جرمن قونصل جنرل نے سندھی میں کلچرل ڈے کی مبارک باد دیتے ہوئے جرمن پرچم کے رنگ کی سندھی ٹوپی پہنی۔ڈاکٹر روڈیگر نے اپنے …
Read More »پرتھ : آسٹریلیا نےپہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 164 رنز سے شکست دے دی۔پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں 498 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 333 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ 110 رنز بنا کر نمایاں رہے۔روسٹن …
Read More »الیکشن کمیشن کے پاس امیدوار کو الیکشن سے قبل نااہل کرنےکااختیار نہیں، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔سپریم کورٹ کے مختصر تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس امیدوار کو الیکشن سے قبل …
Read More »جنوبی افریقہ کے صدر کا چوری سکینڈل میں استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ
جنوبی افریقہ کی خفیہ جاسوس ایجنسی کے سابق عہدے دار نے پولیس میں شکایت درج کرائی تھی کہ صدر رامافوسا نے 4 ملین ڈالر کی سرکاری رقم شمال مشرقی جنوبی افریقہ کے فالا فالا میں واقع اپنے فارم میں صوفے کے کشن میں حکام سے چھپائی ہوئی ہے۔تحقیقات ہونے پہ …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ : ارجنٹینانےآسٹریلیا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کےلئےکوالیفائی کر لیا
ارجنٹینا کی ٹیم نے آسٹریلیا کو 1-2 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2022 کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔قطر کے احمد بن علی سٹیڈیم میں کھیلے گئے سپر16 راؤنڈ کے اہم میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کھیل پیش کیا گیا۔فاتح ٹیم کی جانب …
Read More »اعظم سواتی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کےحوالے
کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔اس سے قبل اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ دہم کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے عدالت سے سینیٹر اعظم سواتی کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ …
Read More »راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 579 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 579 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 78 رنز کی سبقت حاصل ہو گئی ہے۔چوتھے روز پاکستان کی جانب سے آغا سلمان اور زاہد محمود نے پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 499 رنز سے کیا۔آغا …
Read More »