جنوبی افریقہ کے صدر کا چوری سکینڈل میں استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

Share

جنوبی افریقہ کی خفیہ جاسوس ایجنسی کے سابق عہدے دار نے پولیس میں شکایت درج کرائی تھی کہ صدر رامافوسا نے 4 ملین ڈالر کی سرکاری رقم شمال مشرقی جنوبی افریقہ کے فالا فالا میں واقع اپنے فارم میں صوفے کے کشن میں حکام سے چھپائی ہوئی ہے۔تحقیقات ہونے پہ الزام درست ثابت ہوا جس پہ جنوبی افریقہ میں راما فوسا کے خلاف مواخذے کی تحریک زور پکڑ رہی ہے راما فوسا نے اس رقم کے متعلق جواب جمع کروا دیا ہے راما فوسا کے مطابق وہ افریقی نیشنل کانگریس پارٹی کے رہنما کے طور پر دوسری مدت کیلئے بھی کوشش کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar