جرمن قونصل جنرل بھی سندھی ثقافت میں رنگ کے دلدادہ نکلے

Share

جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر بھی سندھ کی ثقافت کے رنگ میں رنگ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں جرمن قونصل جنرل نے سندھی میں کلچرل ڈے کی مبارک باد دیتے ہوئے جرمن پرچم کے رنگ کی سندھی ٹوپی پہنی۔ڈاکٹر روڈیگر نے اپنے بیان میں سندھی ثقافت اور پاک جرمن دوستی زندہ باد کا پیغام بھی دیا، واضح رہے کہ کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں آج سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کا دن انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔سندھ کے مختلف شہروں میں یومِ ثقافت کے حوالے سے مختلف پروگرام منعقد کیے جا رہے اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *