شمالی وزیرستان کے علاقے جھلر الگاد میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان فرض پر قربان ہوگیاپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں …
Read More »توشہ خانہ ریفرنس : عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سےہٹانے کی کارروائی کا آغاز،نوٹس جاری
توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نا اہلی پر ایکشن لیتے ہوئے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس 13 دسمبر …
Read More »چین سے آئی نئی بوگیوں کی ادائیگیوں کے لئے ریلوے کے پاس مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشاف
معاشی خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کے پاس چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگی کےلئے رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں نئی بوگیوں کےلئے ایل سیز کھولنے میں مشکلات کا سامنا ہے، 46مسافر کوچز پاکستان پہنچ گئیں مگر ان کے پیسے …
Read More »پنڈی ٹیسٹ سیریز: انگلینڈنے پاکستان کو شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
راولپنڈی ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔انگلینڈ کی پاکستان میں 22 سال بعد ٹیسٹ میچ میں یہ پہلی کامیابی ہے، اس سے قبل انگلینڈ نے دسمبر 2000 میں کراچی میں …
Read More »عمران خان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو زمان پارک بلالیا
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو آج چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نےلاہور میں واقع اپنی رہائش گاہ زمان پارک بلا لیا جہاں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر فوری طور پر پہنچ گئے۔وفاقی حکومت نے گزشتہ ماہ کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی …
Read More »سائفرآڈیولیک انکوائری: عمران خان کا ایف آئی اے طلبی کیخلاف ہائیکورٹ سےرجوع
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر آڈیو لیک معاملے کی انکوائری کے لیے ایف آئی اے کی طلبی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیاہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا …
Read More »پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ،فوادچوہدری کی پرویزالہیٰ سے ملاقات،عمران خان کا پیغام پہنچایا
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی قیادت کے درمیان ایک اور رابطہ ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں مونس الہٰی بھی شریک ہوئے، جس …
Read More »منگلایونٹ 5 اور 6 کی تجدیدمنصوبہ:شہباز شریف اوروزیرِ اعظم آزاد کشمیرمیں تکرار
منگلا یونٹ 5 اور 6 کی تجدید کاری کی تقریب کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے درمیان تکرار ہوئی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خطاب کے دوران وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کئی مرتبہ بولنے کی کوشش کی۔وزیرِ …
Read More »خیبرپختونخوا کاسرکاری ہیلی کاپٹر 2ہزار افرادکے زیراستعمال رہا،نیب تحقیقات مکمل
قومی احتساب بیورو نے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹرز کے استعمال سے متعلق تحقیقات مکمل کرلیں۔ذرائع کے مطابق نیب کا انتظامیہ کو ہیلی کاپٹرز کا استعمال کرنے والوں سے رقم وصولی کے لیے خط ارسال کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق نیب کا انتظامیہ کو لکھے گئے خط میں کہنا …
Read More »جلسے میں عدالتوں کو اسکینڈلائز کرنےپر اسدعمر 7 دسمبر کوعدالت طلب
لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ اسد عمر نے 26 نومبر کے پی ٹی آئی جلسے میں عدالتوں کو اسکینڈلائز کیا۔تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ہوئی۔دوسران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پہلے اسد عمر کی 26 نومبر کے جلسے …
Read More »