تحریک انصاف نے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت لاہور کے ارکان پنجاب اسمبلی، ارکان قومی اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں شفقت محمود، حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، فواد چودھری، ڈاکٹر یاسمین …
Read More »ملکی سیاسی صورت حال کے پیش نظر زرداری، شجاعت کی اہم ملاقات
مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے سابق صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی ہے۔دونوں پارٹی سربراہوں کے مابین ملاقات اسلام آباد میں ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے موقع پر وفاقی وزیر چودھری طارق …
Read More »کابل میں دہشتگرد حملہ، افغان حکام کے ساتھ فعال رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ کابل میں پاکستان کے ہیڈ آف مشن پر دہشت گرد حملے کے معاملے پر افغان حکام کے ساتھ فعال رابطے میں ہے، توقع ہے کہ اس حملہ کی مکمل تحقیقات کرکے مجرموں اور ان کے سہولت کاروں کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔طالبان …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کیجانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان کے دورے پر آئی مہمان انگلینڈ اور میزبان کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔دونوں ٹیموں کو عشائیہ کیلئے خصوصی طور پر وزیر اعظم ہاؤس مدعو کیا گیا تھا۔ وزیر اعظم ہاؤس آمد پر وزیر اعظم شہباز شریف نے …
Read More »وفاقی حکومت ہیلتھ کارڈ کی مدمیں ساڑھے7ارب روپے اداکرے،وزیراعلیٰ پنجاب کا شہبازشریف کو خط
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ہیلتھ کارڈ کی مد میں ساڑھے 7 ارب روپے ادا کرنے ہیں جبکہ پنجاب نے ہیلتھ کارڈ کے واجبات کی مد میں سو فیصد ادائیگی کردی ہے، …
Read More »ہمارا ارادہ میچ جیتنےکا تھا ڈرا کرنےکا نہیں،میچ ہارنےپرکافی افسوس ہے، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہمارا ارادہ میچ جیتنے کا تھا ڈرا کرنے کا نہیں، ہمیں میچ ہارنے پر کافی افسوس ہے انگلینڈ نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ ہمیں میچ ہارنے پر کافی افسوس …
Read More »شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگردہلاک، ایک جوان شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے جھلر الگاد میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان فرض پر قربان ہوگیاپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں …
Read More »توشہ خانہ ریفرنس : عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سےہٹانے کی کارروائی کا آغاز،نوٹس جاری
توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نا اہلی پر ایکشن لیتے ہوئے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس 13 دسمبر …
Read More »چین سے آئی نئی بوگیوں کی ادائیگیوں کے لئے ریلوے کے پاس مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشاف
معاشی خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کے پاس چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگی کےلئے رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں نئی بوگیوں کےلئے ایل سیز کھولنے میں مشکلات کا سامنا ہے، 46مسافر کوچز پاکستان پہنچ گئیں مگر ان کے پیسے …
Read More »پنڈی ٹیسٹ سیریز: انگلینڈنے پاکستان کو شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
راولپنڈی ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔انگلینڈ کی پاکستان میں 22 سال بعد ٹیسٹ میچ میں یہ پہلی کامیابی ہے، اس سے قبل انگلینڈ نے دسمبر 2000 میں کراچی میں …
Read More »