وزیر اعظم شہباز شریف کیجانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

Share

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان کے دورے پر آئی مہمان انگلینڈ اور میزبان کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔دونوں ٹیموں کو عشائیہ کیلئے خصوصی طور پر وزیر اعظم ہاؤس مدعو کیا گیا تھا۔ وزیر اعظم ہاؤس آمد پر وزیر اعظم شہباز شریف نے دونوں ٹیموں کا خود استقبال کیا۔ عشائیہ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور آفیشلز بھی شریک تھے۔عشائیہ کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیتے پرمبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے انگلش ٹیم کا 22 سال بعد پاکستان آمد پرشکریہ بھی ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar