جوہری جنگ کاخطرہ بڑھ رہا ہے،روسی صدر کی وارننگ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ طویل ہو سکتی ہے، جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔روس کی سالانہ انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یہ بات کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ روس پاگل نہیں ہے، ہم …

Read More »

سلیمان شہباز کوگرفتار نہ کیاجائے، 13دسمبر تک عدالت میں سرنڈرکرنےکا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک عدالت میں سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ایئرپورٹ پر سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ پٹیشنر کی عدم موجودگی میں حفاظتی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔سلیمان شہباز کے وکیل …

Read More »

عوامی ننیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی بیرون ملک چلے گئے

اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان علاج کے لیے بیرون ملک روانہ ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایمل ولی خان نے اسفندیار ولی خان کی تصویر شیئر کی جس میں وہ ویل چیئر پر بیٹھے ہیں۔ایمل ولی خان نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا ہے کہ …

Read More »

عمران مجھ سے پوچھتے تو اسمبلی نہ چھوڑنے کا مشورہ دیتا،اسحاق ڈار میں مفاہمت کاٹیلنٹ ہے،صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان مشورہ کرتے تو انہیں اسمبلی نہ چھوڑنے کا کہتا، اسحاق ڈار میں مفاہمت کا ٹیلنٹ ہے، دھرنے کے وقت بھی اسحاق ڈار کی کوشش تھی کہ مفاہمت ہو جائے، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے …

Read More »

عمران خان کےخلاف 5 کیسز کی سماعت 13 دسمبر کو ہوگی،کاز لسٹ جاری

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 5 کیسز کی سماعت 13 دسمبر کو ہوگی، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی ہے۔الیکشن کمیشن کی کاز لسٹ کے مطابق 13 دسمبر کو چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف نازیبا ریمارکس، عمران خان، اسد عمر …

Read More »

ٹیکسی سروس اوبر پر اپنے صارفین سے زائد کرایہ وصول کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ایک کروڑ 40 لاکھ (14 ملین) امریکی ڈالر جرمانہ عائد کردیاگیا۔

آسٹریلوی عدالت نے بدھ کے روز امریکی رائڈ شیئرنگ ایپ اوبر پر صارفین سے بعض سفر کیلئے مقررہ کرایہ سے زیادہ وصول کرنے اور اسے ادا نہ کرنے پر کینسیلیشن فیس لینے کی دھمکی دینے پر 21 ملین آسٹریلوی ڈالر (14ملین امریکی ڈالر) کا جرمانہ عائد کردیا۔کیس کے دوران مسابقت …

Read More »

برطانوی شاہ چارلس سوم پر ایک بارپھر انڈے سے حملہ، نوجوان گرفتار

برطانیہ کے شاہ سوم چارلس پر انڈہ پھینکنے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جبکہ انڈہ پھینکنے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سوم چارلس چہل قدمی کیلئے باہر نکلے تھے کہ لندن میں 20 سالہ شخص کی …

Read More »

پنجاب اسمبلی توڑنےسے آئینی بحران کاخطرہ ہے، چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ انہوں نے پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان حملہ کیس کی ایف آئی آر فوجی افسر کے خلاف درج نہیں کریں۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ وفاق، پنجاب اور تمام صوبوں کو اپنی مدت پوری …

Read More »

سپہ سالار کا دورہ کراچی، مزار قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چادرچڑھائی

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نےآج کراچی کا دورہ کیا، انہوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری …

Read More »

وزیر کیوں بنے؟ عمران خان صوبائی وزیرخیال کاسترو پر برہم

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان فیصل آباد سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خیال احمد کاسترو کے صوبائی وزیر بننے پر ناراض ہوگئے۔خیال احمد کاسترو نے پنجاب کے صوبائی وزیر کی حیثیت سے گورنر ہاؤس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے خیال احمد کاستروسے حلف …

Read More »
Skip to toolbar