ثانیہ مرزا سےعلیحدگی، شعیب ملک جواب دینے سےگریزاں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایک بار پھر اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی سے متعلق پھیلی افواہوں پر جواب دینے سے گریز کیا ہے۔حال ہی میں کرکٹر شعیب ملک نے یوٹیوب پر ’کرکٹ پاکستان‘ کے لیے انٹرویو دیا۔ اس دوران انہوں نے …

Read More »

سب جیل میں ہوں، پروٹوکول نہیں لیتا: آغا سراج درانی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ میرے سب جیل میں ہوتے ہوئے پروٹوکول لینے کی بات غلط ہے۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کے دوران اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے یہ بات کہی۔اپنے کیس سے متعلق ان کا کہنا ہے …

Read More »

مسلم لیگ ن ،پپلز پارٹی کےپارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی ن لیگ اور پی پی پی کے پارٹی فنڈز کی الیکشن کمیشن سے جلد تحقیقات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ …

Read More »

بلوچستان میں اعظم سواتی کیخلاف درج تمام مقدمات ختم، رہاکرنے کاحکم

بلوچستان ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے بھر میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔اور رہائی کا حکم جاری کر دیا، اعظم سواتی کے خلاف بلوچستان کے مختلف تھانوں میں 5 ایف آئی آر درج کی گئی تھیں۔پی …

Read More »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ: 8 ٹیموں کے درمیان کوارٹر فائنلز مرحلہ آج سے شروع

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ ٹائٹل کی جنگ 32 سے 8 ٹیموں تک سمٹ آئی ہے جبکہ آج جمعے سے کوارٹر فائنلز میں مزید 4 ٹیموں کو ناک آؤٹ کرنے کیلئے گھمسان کا رن پڑے گامنگل کے روز کھیلے گئے میچز کے ساتھ ہی قطر میں جاری فیفا …

Read More »

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات ،تحریک انصاف پہلے، ن لیگ دوسرے نمبر پر

آزاد جموں کشمیر کے میر پور ڈویژن میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ 340 نشستیں حاصل کی ہیں۔مسلم لیگ ن 215، پیپلز پارٹی 131، آزاد امیدوار 284، مسلم کانفرنس اور ٹی ایل پی8، 8، جماعتِ اسلامی 1 نشست پر کامیاب ہوئی ہے۔میر پور …

Read More »

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی:خاتون ٹیچر کا مرد اساتذہ پرجنسی ہراسگی کاالزام

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں خاتون ٹیچر نے مرد اساتذہ پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔خاتون ٹیچر کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو شواہد کے ساتھ شکایت درج کروائی ہے، متعدد خواتین و طالبات نے بھی مجھ سے ان افراد کےخلاف شکایت کی۔انہوں نے کہا کہ انگریزی شعبے …

Read More »

مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان سےجواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاق کو پری ایڈمشن نوٹس جاری کردیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے …

Read More »

سعودی عرب کا پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ

سعودی عرب نے پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ دے دیا۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہر ممکن امداد کی جائے گی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کا بجٹ 4 ارب ڈالر سے زائد سرپلس ہوگیا ہے۔سعودی عرب …

Read More »

جرمن حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام، فوجی افسر گرفتار

جرمنی میں حکومت کے خلاف سازش کرکے اقتدار کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ملک بھر میں مشتبہ دہشت گرد نیٹ ورک رائش سٹیزنز موومنٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام میں …

Read More »
Skip to toolbar