سعودی عرب کا پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ

Share

سعودی عرب نے پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ دے دیا۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہر ممکن امداد کی جائے گی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کا بجٹ 4 ارب ڈالر سے زائد سرپلس ہوگیا ہے۔سعودی عرب ترک سینٹرل بینک میں بھی 4 ارب ڈالر رکھے گا۔چند روز قبل سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں 3 ارب ڈالر کو مزید عرصے کیلئے رکھنے کا بھی اعلان کیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar