برطانیہ نے ایران، روس اور میانمار سمیت 11 ممالک کے 30 افراد پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے عوامی مظاہروں کو کچلنے کے لیے تشدد کے استعمال، جنسی استحصال، قیدیوں سے ناروا سلوک کرنے والے عہدیدار اور کرپٹ سیاستدانوں پر پابندیاں …
Read More »ارشدشریف قتل ازخود نوٹس: کیس کی سماعت جنوری کےپہلےہفتےتک ملتوی
سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔حکم نامہ رپورٹ میں بتایاگیا کہ تحقیقات کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے کیس جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کیا جا رہا ہے۔توقع ہے مختلف ممالک سے شواہد اور بیانات اکٹھے کرنے کیلئے …
Read More »پی ٹی آئی کا ترمیم شدہ پارٹی آئین طلب، الیکشن کمیشن نےعمران کو نوٹس جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو پارٹی آئین میں تبدیلی پر نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے ترمیم شدہ پارٹی آئین طلب کر لیا، ترمیم شدہ آئین طلب کرنے کا فیصلہ عمران خان پارٹی صدارت سے متعلق ہونے والی مشاورت میں کیا گیا۔اس حوالے سے …
Read More »اعظم سواتی سندھ پولیس کی حراست میں خصوصی طیارے سےکراچی منتقل
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس سے سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر خصوصی طیارے کے ذریعےکراچی منتقل کر دیا ۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرتے ہوئے بری …
Read More »گوگل نےبطورکمپنی پاکستان میں رجسٹریشن کرا لی
گوگل نے بطور کمپنی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹریشن کرالی ہے۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ گوگل کی ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کے بعد دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی پاکستان میں دفاتر کھولیں گے۔انہوں نے کہا …
Read More »ملتان ٹیسٹ میں پہلے دن کا کھیل : پاکستان کے 2 وکٹوں کےنقصان پر 107رنز
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ملتان ٹیسٹ میں پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنالیے۔بابراعظم61 اور سعود شکیل 32 رنزکے ساتھ وکٹ پرموجود ہیں، انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 174 رنز درکار ہیں۔انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں …
Read More »شہبازکہتے ہیں ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، دھیلاہوتا کیا ہےبھائی؟چوہدری پرویزالٰہی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی جماعت پر کڑی تنقید کے نشتر برسا دیئے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ انہوں نے ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، دھیلا ہوتا کیا ہے بھائی؟پنجاب کے …
Read More »عمران خان پر قاتلانہ حملہ: جے آئی ٹی نےفیصل واؤڈا کو طلب کر لیا
وزیر آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی نے تحریکِ انصاف کے سابق رہنما فیصل واؤڈا کی طلبی کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔جاری کیے گئے مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ فیصل واؤڈا عمران خان پر …
Read More »ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب ٹوئٹراکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان
ٹوئیٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان کر دیا ٹوئیٹر پراپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں ایلون مسک نے کہا کہ ٹوئٹر جلد ڈیڑھ ارب اکاؤنٹس ختم کرنے جا رہا ہے۔اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ٹوئیٹر کے یہ وہ …
Read More »ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹیم 281 آؤٹ، ڈیبیوکرنے والے ابرار احمد کے 7 شکار کر لئے
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز 281 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئی۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کیلئے ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد نے انگلش ٹیم کے 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی، زیک کرولی 19، …
Read More »