قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے اتفاق کیا گیا کہ دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں، پوری قوم ان کے خلاف ایک بیانیے پر متحد ہے اور قومی مفادات پر آنچ نہیں آنے دی جائیگی۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت جاری …
Read More »کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز 318 پر ڈکلیئر،نیوزی لینڈ کو 138 رنز کا ہدف
کراچی ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن پاکستان ٹیم نے دوسری اننگز 311 رنز 8 وکٹ پر ڈکلیئر کردی اور نیوزی لینڈ کو 137 رنز کا ہدف دے دیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز 77 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی اور آخری سیشن میں …
Read More »الیکشن کمیشن کو کل ہی شیڈول کےمطابق بلدیاتی انتخابات کرائے،اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کل (31 دسمبر) کو شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی نواز اعوان اورجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور ہائیکورٹ نے پٹیشنز منظور کر لیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ …
Read More »قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم،اہم فیصلے کر لئےگئے،اعلامیہ جاری کرنے پر اتفاق
وزیراعظم کی زیر صدارت دہشتگردی کی حالیہ لہر اور معیشت کی دگرگوں صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا جس میں اہم فیصلوں سے متعلق اعلامیہ جاری کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہوا ہے …
Read More »ڈیرہ اسماعیل خان :دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر راکٹ لانچر حملہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر راکٹ لانچرز اور دستی بموں سے حملہ کردیا جبکہ پولیس بروقت جوابی کارروائی سے دہشت گرد پسپا ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں کلاچی پولیس سٹیشن کی چوکی ٹکواڑہ پر دہشت گردوں نے رات گئے راکٹ برسا دئیے، …
Read More »پنجاب بھر کےسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کو 8جنوری تک بڑھادیا گیا
پنجاب کے سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کو 8 جنوری تک بڑھا دیا گیا۔محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبےکے سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں 8 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں چھٹیوں میں توسیع کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری سکولوں …
Read More »سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کےدرمیان فائرنگ، اہلکار شہید 2 دہشتگرد ہلاک
قبائلی علاقے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ سے 3 اہلکار شہید جبکہ 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے اور ہلاک دہشت گردوں سے …
Read More »ٹی 20 کرکٹرآف دی ایئر کی نامزدگی، وکٹ کیپر رضوان بھی شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کے وکٹ کیپر بھی محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہیں جبکہ اس فہرست میں انگلینڈ کے سیم کرن، بھارت کے سوریا کمار یادیو …
Read More »پی ٹی آئی کا کل سےاحتجاجی تحریک شروع کرنےکااعلان
تحریک انصاف نے اعظم سواتی کی گرفتاری اور مہنگائی کے خلاف کل سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ کل سے پی ٹی آئی احتجاجی تحریک کا آغاز کر رہی ہے، جہاں اعظم …
Read More »ملک میں دہشتگردی کے خدشات، اہم تنصیبات کی سکیورٹی بڑھادی گئی
دہشتگردی کی حالیہ لہر کی وجہ سے ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر کے اہم تنصیبات کی سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔اس حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کراچی پورٹ سمیت آئل تنصیبات کی سکیورٹی فی الفور بڑھانے کے ساتھ ساتھ تنصیبات …
Read More »