کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز 318 پر ڈکلیئر،نیوزی لینڈ کو 138 رنز کا ہدف

Share

کراچی ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن پاکستان ٹیم نے دوسری اننگز 311 رنز 8 وکٹ پر ڈکلیئر کردی اور نیوزی لینڈ کو 137 رنز کا ہدف دے دیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز 77 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی اور آخری سیشن میں میچ کے اختتام سے 18 اوورز قبل نیوزی لینڈ کو دوسری باری کھیلنے کی دعوت دے دی۔پاکستان کی طرف سے آج امام الحق نے 96، سرفراز احمد نے 54 اور محمد وسیم نے 43 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ سعود شکیل نے 55 رنز پر ناقابل شکست رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar