برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اپنی ہی کنزرویٹیو پارٹی کے چیئرمین کو برطرف کردیا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے ٹیکس فراڈ میں ملوث پائے جانے پر کنزرویٹیو پارٹی کے چیئرمین ندیم زہاوی کو عہدے سے برطرف کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ندیم زہاوی کو ان کے ٹیکس کے معاملے میں ایک …
Read More »فوادچوہدری کو ساڑھے 11 بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن کیخلاف نفرت پھیلانے کا کیس میں گرفتار فوادچوہدری کو ساڑھے 11 بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجا الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے سے متعلق کیس کی سماعت کر رہے ہیںفواد چوہدری …
Read More »چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اتوار کو سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے, سعودی وزارت دفاع کے مطابق سعودی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل فیاض الرویلی سے پاکستانی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات ہوئی, پاکستان آرمی کے …
Read More »یوکرین جنگ سے قبل روسی صدر نے فون پر میزائل حملے کی دھمکی دی، سابق برطانوی وزیراعظم
سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے سے قبل روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے انہیں ایک ’’ غیر معمولی ‘‘ فون کال میں میزائل حملے کی دھمکی دی تھی۔رپورٹ برطانوی نشریاتی ادارے کی دستاویز ’’ پیوٹن بمقابلہ مغرب ‘‘ میں …
Read More »ملکیتی دستاویزات پیش نہ کرنے پر شیخ رشید کی لال حویلی کو سیل کر دیاگیا
متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے 4 یونٹس سمیت 7 اراضی یونٹس سیل کر دیے۔ شیخ رشید احمد کی جانب سے جاری ایک ویڈیو میں پولیس اور ایف آئی اے اہل کاروں کو لال …
Read More »اوگرا سمری طلب کئے بغیر غیر قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا انکشاف
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے 35 روپے کےحالیہ اضافے میں وزارت خزانہ نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے سمری منگوائے بغیر خود ہی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کردیا. قانون کے مطابق اوگرا سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری طلب نہیں کی گئی. قانون کے مطابق …
Read More »ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفی منظور ہونے کے بعد16 مارچ کو ہونے والے قومی اسمبلی کی کراچی کی خالی نشتوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے رابطہ کمیٹی نے مشاورت کے بعد …
Read More »فواد چوہدری کی اہلیہ حیا چوہدری کی عمران خان سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے گرفتار رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد چوہدری نے لاہور زمان پارک میں ملاقات کی۔تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والا غیرقانونی اورناروا سلوک قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا …
Read More »شیخ محمد بن زاید النہیان کی کل اسلام آباد آمد، سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پیر کو 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے ان کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کر لیے گئے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف کابینہ کے ارکان کے ہمراہ نور خان ائیر بیس پر یو …
Read More »قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پرعمران خان ہی امیدوار ہوں گے،تحریک انصاف کا اعلان
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پارٹی چیئرمین عمران خان ہی امیدوار ہوں گے۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کیا، شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ آج عمران خان کی …
Read More »