چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سعودی عرب پہنچ گئے

Share

پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اتوار کو سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے, سعودی وزارت دفاع کے مطابق سعودی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل فیاض الرویلی سے پاکستانی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات ہوئی, پاکستان آرمی کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے معاون وزیر دفاع سعودی عرب سے ملاقات کی۔ طلال العتیبی، دونوں نے برادر ممالک کے درمیان فوجی اور دفاعی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *