
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پہلی انتخابی ریلی کے سلسلہ میں پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس کے دوران انتخابی ریلی کے روٹ اور حکمت عملی طے کی جائے گی۔ عمران خان کے خطاب اور استقبالیہ پوائنٹس پر مشاورت کی جائے گی، ریلی 2 بجے زمان پارک سے شروع ہو گی۔، عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا