عمران خان نے لاہور میں ریلی ملتوی کر دی، کارکنوں کو گھروں کو جانے کی ہدایت

Share

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں نکالی جانے والی انتخابی ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے، اعلان پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔عمران خان کی تقریر پر پابندی عائد کی گئی ہے، ہماری ریلی کو غیر قانونی طریقے سے روکا گیا۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ریلی ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے حماد اظہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنان سے کہتے ہیں پرامن رہیں اورگھر چلے جائیں، یہ ملک میں خون خرابہ اور افراتفری چاہتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar