پشاور پولیس کا پنجاب پولیس کوخط، مراعات، تنخواہوں کی تفصیلات طلب کر لیں

Share

سی سی پی او پشاور کی جانب سے پنجاب پولیس کو لکھے گئے خط میں پنجاب پولیس کو روزمرہ الاؤنس اور رسک الاؤنس کی تفصیلات مہیا کی جائیں، پنجاب پولیس کے علاج معالجے کے ایس او پیز اور تعلیمی اخراجات پالیسی کی تفصیلات بھی دی جائیں۔خط کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا کو 2 ہفتے قبل پولیس دربار میں پنجاب پولیس کے الاؤنسز سے متعلق بتایا گیا تھا، آئی جی خیبرپختونخوا پولیس کو پنجاب پولیس کے برابر مراعات دینا چاہتےہیں۔ خط میں پنجاب پولیس کے سروس اسٹرکچر، الاؤنسز اور دیگر مراعات سے متعلق بھی معلومات مانگی گئی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar