2 آئی ایم ایف کا ڈومور کا نیا مطالبہ 2پاور پلانٹس، سٹیل مل کی فوری نجکاری کرو

Share

عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ جون تک حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری کی جائے ، نجکاری کمیشن دونوں پاور پلانٹس کی فوری نجکاری کا پلان دے، پاور پلانٹس کی نجکاری کا پلان کل تک آئی ایم ایف کیساتھ فائنل کیا جائے گا۔آئی ایم ایف نے سٹیل ملز کی بھی فوری نجکاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے، آرڈیننس میں ٹیکس اقدامات کا فیصلہ بھی کل تک ہو جائے گا۔

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *