سیر کیلئےآئے 30 افراد کی کشتی ڈیم میں ڈوب گئی

Share

: کوہاٹ میں واقع تاندہ ڈیم میں سیر کے لیے آنے والے افراد کی کشتی ڈوب گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والی کشتی میں زیادہ تعدد بچوں کی ہے۔ڈی سی کوہاٹ فرقان اشرف نے بھی تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سیر کے لیے آئے ہوئے افراد کی کشتی ڈوب گئی ہے۔فرقان اشرف نے بتایا کہ کشتی میں 30 افراد سوار تھے جس میں زیادہ تعداد بچوں کی تھی، پشاور سے غوطہ خوروں کی ٹیم طلب کر لی گئی ہے جو ٹیم ایک سے دو گھنٹے میں ،وقع پر پہنچ جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar