آسٹریلیا اور پاکستان ویمنز ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 بارش کی نظر

Share

آسٹریلیا میں ہونے والا پاکستان ویمن اور آسٹریلیا ویمن کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مانوکا اوول کینبرا میں شیڈولڈ تھا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی ممکن نہیں ہو سکا تھا۔تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آسٹریلیا نے دو صفر سے اپنے نام کی ۔اس سے قبل آسٹریلین ویمن ٹیم نے تین ون ڈے میچز کی سیریز تین صفر سے جیتی تھی

Check Also

حماس کے نئے سیاسی سربراہ خلیل الحیہ کی شہید رہنماؤں کے نقش قدم پر چلنے کی یقین دہانی

Share حماس کے نو منتخب سیاسی سربراہ خلیل الحیہ نے اپنی قوم کو مزاحمتی تنظیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *