عمران خان نے پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

Share

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے موجودہ سیاسی ومعاشی صورتحال پر کورکمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس میں شرکت کے لئے تمام سابق اراکین قومی اسمبلی کو بھی زمان پارک لاہور بلالیا ، کورکمیٹی کےاجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی ۔اجلاس میں الیکشن کمیشن کی جانب سےقومی اسمبلی کےضمنی الیکشن کےانعقاد پر گفتگو ہوگی جبکہ عمران خان آئندہ ضمنی الیکشن میں حصہ لینے پر مشاورت کریں گے ۔اجلاس میں فواد چودھری کے ساتھ اپنائے گئے رویے پر بھی حکمت عملی مرتب کی جائےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar