
ہمارے دور میں معیشت 6 فیصد گروتھ کر رہی تھی،ہمارے دور میں انڈسٹریز اور زراعت گروتھ کر رہی تھی دنیا کا کوئی ایسا حکمران بتادیں جس نے ملک لوٹا ہو اور اسے این آر او ملا ہو ڈاکوؤں نے اپنے تمام کیسز معاف کرلیے ہیں، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے رول آف لاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے روزگاری بڑھ رہی ہے اور فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں آئی ایم ایف شرائط ماننے سے بجلی ، گیس ، ڈیزل کی قیمت مزید بڑھے گی،قرضوں کا ڈیفالٹ رسک خطرناک سطح تک پہنچ گیا ہےآج ایل سیز کھولنے کیلئے پیسے نہیں ہیں 2 خاندانوں کے 30 سالہ قتدار کی وجہ سے بھارت اور بنگلادیش آگے نکل گئےانہوں نے 8 ماہ میں پوری دنیا کے چکر لگالیے ہیں ،بلاول زرداری تو پاکستان میں ہوتا ہی نہیں ہےموجودہ حکومت کو کوئی پیسے دینے کو تیار نہیں ،موجودہ حکومت ناکام ہوچکی ہےسعودی عرب نے بھی پیسے دینے سے انکار کردیاملکی تاریخ میں اتنا بڑا کرائسز نہیں آیا، ملک اس وقت بحران کا شکار ہےپاکستان دلدل میں پھنسا ہوا ہے ، وکلا نکال سکتے ہیں