حکومت میں رہنے یا علیحدگی کا فیصلہ کرنے کے لئے ایم کیو ایم نے اراکین پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا

Share

حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کومت سے نکلنے سمیت دیگر آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔

ایم کیو ایم نے صورتحال پر غور کرنے کیلیے اراکین پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا ہے، جس میں پیپلز پارٹی کی مسلسل وعدہ خلافیوں پر حکومت سے علیحدگی سمیت دیگر آپشنز پر مشاورت کی جائیگی اس حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے پارٹی کے تمام اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو کراچی پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اراکین اپنی مصروفیات ترک کر کے کراچی پہنچ جائیں۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے گزشتہ ہفتے ہی حکومت سے علیحدگی کے امکان کا مسترد کر دیا تھا

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *