آمدن سے زائد اثاثہ جات، عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نیب میں طلب

Share

نیب (قومی احتساب بیورو) لاہور نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبرکو طلب کرلیا۔

شہزاداکبر کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات میں طلب کیا گیا ہے اور انہیں 21 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ شہزاد اکبر اس وقت لندن میں موجود ہیں اور وہ سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب و داخلہ رہے ہیں

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *