سال نو پر اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

Share

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنراسلام آباد عرفان نواز میمن نے دفعہ 144 نافذ کردی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈبل سواری کی خلاف ورزی پردفعہ144کےتحت کارروائی ہوگی، پابندی کا اطلاق 31دسمبر شام 6بجے سے یکم جنوری تک رہےگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar