عمران خان کی زیرِ صدارت اہم اجلاس، مونس الہٰی شریک

Share

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت پنجاب کی سینئر لیڈر شپ کا اہم اجلاس، اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی بھی شریک ہیں۔فواد چوہدری، سردار عثمان بزدار، محمود الرشید، عباس علی شاہ، علی افضل ساہی، شفقت محمود، اسلم اقبال اور سبطین خان بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب کی سینئر لیڈر شپ کے اجلاس میں پنجاب سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *